Home > Work > امربیل (Amar Bail)
1 " زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت. یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے. "
― Umera Ahmed , امربیل (Amar Bail)
2 " کسی چیز کو صرف میری محبت میرے پاس نہیں لا سکتی. "
3 " زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمرامائز کہتے ہیں. پرسکون زندگی گزارنے کے لئیے اسکی ضرورت پڑتی ہے.جس چیز کو تم بدل نہ سکو اسکے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو جنون مت بنایا کرو. زندگی میں کچھ چیزیں اسي ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتيں. چاہے ہم روۓ چلائيں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکے وہ کھخ دوسرے کے لیے ہوتی ہیں جیسے تمہارے پیرنٹس کسی اور کے پیرنٹس ہیں. تمہارا گھر کس اور کا گھر ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں. کچہ نا کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے. "
4 " ہمارے پیچھے کیا تھا ہم بھلانا چاہتے ہیں ہمارے آگے کیا ہے ہمارے لیے ڈھونڈنا مشکل ہے. مگر کہیں نا کہیں کچھ نا کچھ تو ہمارے لیے بھی ہے. "
5 " ہم سب ایک rotten system کی پیداوار ہیں اور اسی میں رہ رہے ہیں. دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا گریبان اور دامن دیکھنا بہت ضروری ہے. اپنے کپڑوں پر دھبے لے کر دوسروں کے داغ دکھانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے. اور تم یہی کرنے کی کوشیش کن رہی ہو." علیزہ خاموش ہو گئ. "