Home > Author > Mumtaz Mufti >

" میری دانست میں محبت کی کوئی شرط نہیں ہوتی ۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے دوسرا کرے نہ کرے ۔ محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی ۔ نہ وفا کی شرط ، نہ بے وفائی کا گلہ ۔ محبت لین نہیں صرف دین ہی دین ہے۔ "

Mumtaz Mufti , Samay Ka Bandhan / سمے کا بندھن


Image for Quotes

Mumtaz Mufti quote : میری دانست میں محبت کی کوئی شرط نہیں ہوتی ۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے دوسرا کرے نہ کرے ۔ محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی ۔ نہ وفا کی شرط ، نہ بے وفائی کا گلہ ۔ محبت لین نہیں صرف دین ہی دین ہے۔