Home > Author > Ashfaq Ahmed >

" میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وہ ستاروں پر کمند ڈال سکتا ہے پہاڑوں کے دل چیر دیتا ہے۔ آسمان و زمین کی ہر قوت کو مسخر کر لیتاہے لیکن جذبہ آفرینش کی رو کو اپنی مرضی سے نہیں بہا سکتااور فطرت کے تخلیقی منصوبوں میں دخل نہیں دے سکتا۔ توشے بلے کی مجھے ضرورت تھی مادر فطرت کو نہ تھی۔ "

Ashfaq Ahmed , Gadaria: Ujlay Phool / گڈریا: اجلے پھول


Image for Quotes

Ashfaq Ahmed quote : میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وہ ستاروں پر کمند ڈال سکتا ہے پہاڑوں کے دل چیر دیتا ہے۔ آسمان و زمین کی ہر قوت کو مسخر کر لیتاہے لیکن جذبہ آفرینش کی رو کو اپنی مرضی سے نہیں بہا سکتااور فطرت کے تخلیقی منصوبوں میں دخل نہیں دے سکتا۔ توشے بلے کی مجھے ضرورت تھی مادر فطرت کو نہ تھی۔