Home > Author > >

" عبادت بھی کیا شے ہے۔ اس کے حضور جھکنے سے سلگتا دل ٹھنڈی پھوار سے بھیگ جاتا ہے۔ انہوں نے سوچا اگر مسلمانوں کے پاس یہ روحانی سہارا نہ ہوتا تو مجھ جیسے کیا کرتے۔ کتنے بد بخت اور بدنصیب کم عقل نادان ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنی پریشانیوں کے لئے اللّٰہ کا سہارا چھوڑ کر ادھر اُدھر بھاگتے پھرتے ہیں "

,


Image for Quotes

 quote : عبادت بھی کیا شے ہے۔ اس کے حضور جھکنے سے سلگتا دل ٹھنڈی پھوار سے بھیگ جاتا ہے۔ انہوں نے سوچا اگر مسلمانوں کے پاس یہ روحانی سہارا نہ ہوتا تو مجھ جیسے کیا کرتے۔ کتنے بد بخت اور بدنصیب کم عقل نادان ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنی پریشانیوں کے لئے اللّٰہ کا سہارا چھوڑ کر ادھر اُدھر بھاگتے پھرتے ہیں