Home > Author > Muhammad Taqi Usmani >

" مشکل اس آدمی کے لئے ہے جو اعتدال پر قائم ہو۔ افراط بھی آسان ہے اور تفریط بھی آسان ہے۔ یہ کہہ دینا کہ سب حرام ہے، یہ بھی آسان ہے۔ اور یہ کہہ دینا کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں وہ سو فیصد درست کر رہے ہیں، اس میں ہمیں کسی اضافے کی ضرورت نہیں، یہ بھی آسان ہے۔ "

Muhammad Taqi Usmani , اسلامی بنکاری : تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ


Image for Quotes

Muhammad Taqi Usmani quote : مشکل اس آدمی کے لئے ہے جو اعتدال پر قائم ہو۔ افراط بھی آسان ہے اور تفریط بھی آسان ہے۔ یہ کہہ دینا کہ سب حرام ہے، یہ بھی آسان ہے۔ اور یہ کہہ دینا کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں وہ سو فیصد درست کر رہے ہیں، اس میں ہمیں کسی اضافے کی ضرورت نہیں، یہ بھی آسان ہے۔